اتوار 05 مئی 2024

صرف 7 روز ایلوویرا جوس پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر لڑکیاں اس کی دیوانی جائیں
نئی دہلی(دھرتی نیوز) بھارت کی ایک خاتون ماہر غذائیات نے خود پر ایلوویرا جوس پینے کا ایک تجربہ کرکے اس کے ایسے حیران کن نتائج بتادیئے ہیں کہ سن کر لڑکیاں ایلوویرا جوس پینامعمول بنا لیں گی۔
18 گھنٹے پہلے

ٹرمپ میں کرونا کی تشخیص، یہ چال ہے یا سچ؟
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل مور نے ٹرمپ میں کرونا کی تشخیص سے متعلق شکوک وشبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتی ہے امریکی صدر نے انتخابات ملتوی کرنے کے لیے یہ چال چلی ہو اسی لیے وہ کرونا کا شکار ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
23 گھنٹے پہلے

کرونا وائرس کے دوران سب سے زیادہ سیاحت والا کون سا شہررہا؟ جانیے دلچسپ معلومات
کرونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا کی معیشت پر نہایت گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے، سیاحت کا شعبہ بھی وسیع سطح پر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا، تاہم اس وبا کے دوران ایک شہر ایسا تھا جو بحیرہ روم میں سب سے زیادہ سیاحت والا شہر بن گیا ہے۔
1 دن پہلے

11سالہ بچے نے بینک سے 40لاکھ روپے چرا لیے، مگر کیسے؟ جان کر یقین نہ آئے کہ یہ بھی ممکن ہے
نئی دہلی(دھرتی نیوز) بھارت میں ایک 11سالہ بچے نے بینک سے 20لاکھ بھارتی روپے(تقریباً 40لاکھ پاکستانی روپے) چوری کر لیے اور وہ بھی ایسے طریقے سے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔
2 دن پہلے

دلچسپ معلومات: ڈی این اے بادشاہ سے میچ، عام خاتون شہزادی بن گئیں
شہزادی پاؤلا نے کتاب میں ڈیلفیئن بوئل کا ذکر نہیں کیا تھا تاہم کتاب سامنے آنے کے بعد وہ خود سامنے آئی تھیں اور انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ سے ہی بادشاہ کے جنسی تعلقات تھے اور ان تعلقات کی وجہ سے وہ پیدا ہوئی تھیں
2 دن پہلے

خاتون نے اپنی سابقہ خاتون نے اپنی سابقہ “ساس” کے جسم کے ٹوٹے ٹوٹے کردیے
نیویارک(دھرتی نیوز) امریکہ میں اپنے بوائے فرینڈ کی عمررسیدہ ماں کا سر دھڑ سے الگ کرنے والی خاتون کو عمر قیدکی سزا سنا دی گئی۔
3 دن پہلے

خاتون نے ایک مچھلی پکڑ کر 6 لاکھ روپے کی بیچ دی، اتنی مہنگی مچھلی کون سی ہے؟ حیران کن خبر آگئی
نئی دہلی(دھرتی نیوز ڈیسک) ماہی گیر کئی کئی دن کی محنت کے بعد چند ہزار روپے ہی کما پاتے ہیں لیکن بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک خاتون ماہی گیر کے ہاتھ ایک ایسی مچھلی لگ گئی کہ وہ بیٹھے بٹھائے لکھ پتی بن گئی۔
3 دن پہلے

مودی سرکار نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا ،ان کا جرم کیا تھا ؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
نئی دہلی(دھرتی نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا۔
3 دن پہلے

پولیس نے بن مانس کو گرفتار کرلیا، ایسی خبر جو آپ نے کبھی نہ سنی ہوگی
کیپ ٹاؤن(دھرتی نیوز) جنوبی افریقہ میں ایک بندر کو جیل کی سزا سنا دی گئی ہے جس کا جرم ایسا تھا کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔
3 دن پہلے

2سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نیم بے ہوشی کی حالت میں سمندر کی سطح پر تیرتی ہوئی مل گئی، ایسا واقعہ کہ جان کر آپ بھی کہیں، جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
بوگوٹا(دھرتی نیوز) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں 2سال قبل ایک خاتون اپنے شوہر کے تشدد سے تنگ آ کر گھر سے بھاگ گئی اور اتنے عرصے بعد گزشتہ دنوں وہ ایسی جگہ سے اور ایسی حالت میں مل گئی کہ سن کر آدمی افسردہ رہ جائے۔
2020-10-01