اتوار 16 جون 2024

چینی ٹرک ڈرائیور کی بہادری کا مظاہرہ

چینی ٹرک ڈرائیور کی بہادری کا مظاہرہ

یہ واقعہ چین کے صوبے Liaoningکے شہر Shenyang میں پیش آیا جب ویلڈنگ کی دکان پر ایک مزدور ٹرک کی ویلڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران ٹرک میں رکھی گھاس میں اچانکا ٓگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

یوں آگ بھڑکتے دیکھ ٹرک ڈرائیور نے بہادری اور ذہانت کا مظاہرہ کیا اور جلتے ٹرک کو کئی میل کا فاصلہ طے کر کے محفوط مقام پر لے گیا۔

اس واقعے میں ٹرک ڈرائیور کسی جانی نقصان سے محفوظ رہا جبکہ ویلڈنگ کی دکان کے قریب ہی ہیٹرول اسٹیشن بھی بھی تھا تاہم ٹرک ڈرائیور نے اپنی بہادری سے کئی زندگیوں کو بچا لیا۔

Facebook Comments