اتوار 16 جون 2024

103 سالہ امریکی شخص گنیز بک ریکارڈ قائم کردیا

103 سالہ امریکی شخص گنیز بک ریکارڈ قائم کردیا

امریکی راست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایڈونچر کے شوقین Al Blaschke نامی دادا جان جہاز کے ذریعے 14ہزار فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچے اورجہاز سے چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف اسکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئے ۔

بزرگ شخص کے اس ایڈونچر کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست دیدی گئی ہے۔

Facebook Comments