جمعرات 02 مئی 2024

مس ورلڈ ہرناز سندھو کی والد کےساتھ بھنگڑے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(دھرتی نیوز) چند روز قبل مس ورلڈ منتخب ہونے والی ہرناز سندھو کی اپنے والد کے ہمراہ بھنگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو کچھ عرصہ قبل کی ہے ،اس وقت ہرناز سندھو ایک مقامی مقابلہ حسن جیت کر اپنے گاؤں پہنچی تھیں تو انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔گاؤں پہنچنے پر ان کا روایتی ڈھول کی تھاپ پھولوں کی پتیوں سے پرتپاک استقبال کیا گیا،اس موقع پر ہرناز سندھ اور ان کے والد بھی ڈانس کرتے رہے۔ہرناز سندھ کو تعلق پنجاب کے شہر گرداسپور کے گاؤں کہالی س ہے

Facebook Comments