کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رحجان رہا۔
سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طو ر پر 148 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔آج (جمعہ کو) جب کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈکس 44ہزار266 کی سطح پر تھا۔دن کے آغاز میں کاروبار کا مثبت رحجان بھی دیکھا گیا اور 100 انڈکس 44ہزار476 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد انڈکس میں مسلسل کمی ہوتی رہی۔جب کاروباری دن کا اختتام ہواتو 100 انڈکس 44ہزار118 کی سطح پر تھا۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments