جمعہ 28 جون 2024

بے قابوٹرک ٹول اسٹیشن میں جا گھسا

بے قابوٹرک ٹول اسٹیشن میں جا گھسا

یہ حادثہ ایک کارڈرائیور کی غلطی کے باعث پیش آیا جس نے مصروف ہائی وے پر ایک دم لین تبدیل کی اور یوں پیچھے سے آتے ٹرک ڈرائیور نے کار کو بچانے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں ٹرک بے قابو ہوتا ٹول اسٹیشن میں جا گھسا جبکہ اس دوران ٹول اسٹیشن پر رۃکی گاڑی ٹرک کی زد میں آنے سے بال بال بچی۔

یہ حادثہ لین تبدیل کرنے والے ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Facebook Comments