جمعہ 26 اپریل 2024

نوبیاہتا جوڑے کو فوٹوشوٹ مہنگا پڑگیا

نوبیاہتا جوڑے کو فوٹوشوٹ مہنگا پڑگیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے ایڈونچر سے بھرپور اور یادگار فوٹوشوٹ کرنے کی کوشش کی جو انہیں مہنگا پڑگیا۔

جوڑا سمندری چٹان پر کھڑے ہوکر انوکھی پوز والی تصویر بنوانا چاہتا تھا لیکن اچانک تیز لہر انہیں بہا لے گئی۔

بعد ازاں ریسکیو عملے نے فوری آپریشن کرکے انہیں بحفاظت باہر نکال لیا۔

سندری ساحل پر امریکی جوڑا فوٹوگرافر کے ہمراہ فوٹ شوٹ کررہا تھا، اس حادثے میں دلہا دلہن کی حالت غیر ہوگئی اور جسم کے مختلف حصوں میں شدید چوٹیں بھی آئیں

Facebook Comments