جمعرات 27 جون 2024

ایڈونچر کے شوقین شخص کو پیراسیلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

ایڈونچر کے شوقین شخص کو پیراسیلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی شخص کو ہی دیکھ لیں جو خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔

یہ مناظرامریکی ریاست میری لینڈ میں دیکھے گئے جہاں ایڈونچر کے شوقین شخص پیراسیلنگ کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک پیراشوٹ کاکلپ ٹوٹ گیا اور وہ سمندر میں گرنے سے بال بال بچاجسے پیراسیلنگ ٹرینٹر نے بروقت بوٹ پر لے آئے اور کسی جانی نقصان سے بچا لیا۔

اس لئے شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

Facebook Comments