اتوار 23 جون 2024

بھارت:گول گپوں کےشوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین نصب

بھارت:گول گپوں کےشوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین نصب

اس مشین کے ذریعے کوئی بھی صارف پیسے ڈال کر اپنے پسندیدہ گول گپے حاصل کر سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے اس اے ٹی ایم مشین کے ذریعے سے گول گپے نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی۔

صارفین کی جانب سے اس اے ٹی ایم مشین کے آئیڈیا کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

Facebook Comments