چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے جانوروں کیلئے دعوت کا اہتمام
چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس پُر لطف دعوت کوشیر، ریچھ و دیگر جانوروں نے خوب انجوائے کیا اور برف سے بنے کیک اور مصنوعی برفباری کی دعوت خوب مزے سے اُڑائی۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments