ھفتہ 22 جون 2024

آسٹریلیا میں سیل نے سیاحوں کی مچھلی چھین لی

آسٹریلیا میں سیل نے سیاحوں کی مچھلی چھین لی

آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے سمندر پر ایک فیملی کشتی پر سیر کرنے نکلی اور شوقیہ مچھلی پکڑنے میں مصروف تھی۔

سیاحوں نے ایک مچھلی جال میں پکڑی اور اُوپر لارہے تھے کہ اچانک سیل آئی اور اُچھل کر سیاحوں کے سامنے سے مچھلی کو چھین کر لے گئی۔

یوں مچھلی کو سیل کو ہڑپ کرتا دیکھ سیاح ہکا بکا رہ گئے

Facebook Comments