ھفتہ 22 جون 2024

چلی: کورونا سے مریضوں کا علاج کرتی نرس کی وائلن پرفارمنس

چلی: کورونا سے مریضوں کا علاج کرتی نرس کی وائلن پرفارمنس

اس خطرناک وبا کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ڈاکٹرزاور نرسیں نہ صرف اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہے ہیں بلکہ مریضوں کو خوش کرنے اور حوصلہ بلند کرنے کی بھرپور کوشش بھی کر رہے ہیں۔3

جنوبی امریکا کے ملک چلی کے دارالحکومت سینٹیاگوکے اسپتال میں ایک ایسی ہی نرس نے وائلن پر خوبصورت دھینیں پیش کر کے ساتھی نرسوں اور مریضوں کا حوصلہ بڑھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

Damaris Silva نامی نرس روزانہ مریضوں اور ساتھی طبی عملے کے لیے وائلن پرفارمنس دیتی ہیں جبکہ اسپتال کا عملہ اور مریض بھی اس میوزک پرفارمنس کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

Facebook Comments