ھفتہ 22 جون 2024

بندروں کی زندگی گزارنے والا انسان

بندروں کی زندگی گزارنے والا انسان

چین کے صوبہ شانژی سے تعلق رکھنے والے چین ہیگانگ ایسے انسان ہیں جو گزشتہ 30 برس سے بندروں کی چل رہے ہیں اور اسی طرح درختوں پر چڑھتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ 30 سال قبل چڑیا گھر میں ایک بندر سے متاثر ہوئے تھے جس کے بعد ان زندگی ہی بدل گئی اور ان کی صحت بھی بہت اچھی ہوگئی۔

50 سالہ چینی شہری 20 سال کی عمر سے اسی طرح ورزش کررہے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ اس طرح ورزش کرنے سے بہت لطف آتا ہے۔

Facebook Comments