جمعہ 26 اپریل 2024

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہوگیا
ڈالر کی قیمت

کراچی (دھرتی نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہوگیا جبکہ سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166.60 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ

دوسری طرف سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور 67 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد 100 انڈیکس 41،123 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

Facebook Comments