ھفتہ 18 مئی 2024

پاکستانی گیم ڈویلپرنےدنیا میں نام کمایا

پاکستانی گیم ڈویلپرنےدنیا میں نام کمایا

ویڈیو گیمزکی انڈسٹری میں پاکستان کےکئی گیم ڈویلپرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔لاہورسے تعلق رکھنے والےراحیل اقبال 500 سے زائد گیمز بنا چکےہیں اور دنیا کی کئی بڑی کمپنیوں کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ان کے گیمز کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ پذیرائی ہوئی ہے۔ان گیمز میں فارم ڈے ولیج،کوکنگ ڈے اور گن شوٹنگ گیم شامل ہیں۔راحیل اقبال نےنوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ گیم ڈویلپمنٹ کواپنا کیریئر بنائیں تو اپنے فائدے کےساتھ قیمتی زرمبادلہ بھی پاکستان لاسکتے ہیں۔

Facebook Comments