ھفتہ 18 مئی 2024

شاہد آفریدی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

شاہد آفریدی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

کراچی(دھرتی نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی
نے پاکستان میں ٹک ٹاک بند کرنے کے فیصلے کی حمایت کر دی- دھرتی نیوزکے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جس نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی
عائد کرنے کا فیصلہ کیا اچھا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی بھی ٹک
ٹاک ویڈیوز نہیں بنائیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی اے نے چین کی مشہور
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی تھی۔

Facebook Comments

عبرت
عبرت کی مثال
3 دن پہلے