پیر 01 مارچ 2021

سونا اتنا سستا ہوگیا کہ شادی کے خواہشمندوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے

سونا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونے کی قمیت میں بڑی کمی واقع ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کمی کے بعد 96365 روپے پر آگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1829 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook Comments


Dharti News Sports Bulletin 7 PM Dharti News Germany and Europe News Bulletin 04 PM Dharti News Local and International News Bulletin 02 PM Dharti News Headlines 12 PM|لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے Dharti News Sports Bulletin 7 PM Dharti News Germany and Europe News Bulletin 04 PM