منگل 21 مئی 2024

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی کیا صورتحال رہی ؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی

کاروباری ہفتے میں ڈالر

کراچی (دھرتی نیوز) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 159.99 روپے سے کم ہو کر 158.82 روپے پر بند ہوا ۔جبکہ دوسری جانب گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 90 پیسے سستا ہو ا اور160.10 روپے سے کم ہو کر 159.20 روپے کا ہو گیا ہے ۔

Facebook Comments