منگل 30 اپریل 2024

کاروبار کا آغاز، ڈالر مہنگا

ڈالر مہنگا

پاکستان میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 10  پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 159.10 سے بڑھ کر 159.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 175 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 تاہم اسٹاک ایکسچینج میں 175 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 402 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

Facebook Comments