منگل 30 اپریل 2024

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز، مثبت رجحان ریکارڈ

کاروباری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر  مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز پر  کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 119 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوران کاروبار انڈیکس 46 ہزار 9 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 100 انڈیکس 46 ہزار کی حد عبور کرگیا ہے۔

Facebook Comments