اتوار 05 مئی 2024

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات کب ہوگی؟

کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی۔ پاکستان میں یکم شعبان کل 15 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں شب برات 28 مارچ کو اتوار کے روز منائی جائے گی۔

Facebook Comments