جمعہ 17 مئی 2024

وہ مرد کبھی تم سے محبت نہیں کر سکتا جو لڑکی کو دیکھتے ہی ایک کام کرے؟؟

ہر وہ مرد و عورت طوائف کے زمرے میں آتا ہے۔ جس کا کسی کے ساتھ نا جا ئز تعلق ہے۔ کچھ محبتیں اچھا گھر نو کری اور خوبصورت نہ ہونے کی وجہ سے بھی ختم ہو جا تی ہیں۔ خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو ذلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہو تا۔ کوئی جسم کا مالک ہو جا تا ہے تو کسی کو انسان اپنی روح سونپ دیتا ہے۔ تلخیاں جب ذات کا پہلو بن جا ئیں تو خاموشی روح کا سکون بن جا تی ہے۔ جب اللہ نے آپ کو جوڑا بنا دیا ہے اور وقت بھی مقرر کر دیا ہے تو پھر صبر کر یں محبت کا شکول ہر بندے کے آ گے مت رکھیں۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ مرد اس وقت عورت سے اپنی ہر بات منوا سکتا ہے جب وہ عورت کو بری طرح اپنے جھانسے میں پھنسا چکا ہو تا ہے کیونکہ تب عورت مرد کے ہاتھوں مجبور ہو جا تی ہے۔ واسطے پڑیں

تو کردار کھلتے ہیں باتوں سے تو ہر شخص پار سا لگتا ہے۔ جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہوا اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔ عورت کی محبت تب تک سچی ہے جب تک مرد بے وفا بے زار ہو جہاں مرد کی محبت سچی اور خالص ہو جا تی ہے تو عورت کی مجبوریاں نکل آ تی ہیں۔ جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو اس پر دوسری محبت جا ئز نہیں ہو تی۔ جب مرد آپ کے لیے رو پڑے بس وہ محبت کی انتہا ہے۔ کبھی کبھی تو عورت ایک نگاہ میں سب کچھ کہہ ڈالتی ہے۔ میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا تی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہو تی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آ ئے جب عورت نے مرد کو اپنی زندگی سے نکا لنا ہو تا ہے

تو وہ یہ دو کام کرنے لگ جا تی ہے پہلا کام وہ مرد سے زبان لڑانے لگ جا تی ہے اور مرد کی ہر بات کی نفی کر تی ہے دوسرا کام وہ مرد کی عزت کر نا چھوڑ دیتی ہے۔ ہم محبت تو ٹوٹ کر کر تے ہیں مگر ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کر تے تبھی تو بد گمانی کی ہلکی سے تہہ ہماری محبت کو دیمک کی طرح چاٹ جا تی ہے۔ وہ مرد کبھی تم سے محبت نہیں کر سکتا جو ہر لڑکی کو دیکھتے ہی اس پر فدا ہو جا ئے اس کی تعریفیں کر نے لگے اور اس پر جان قربان کرنے کے داوے کرنے لگے ایسا مرد تم سے کبھی محبت نہیں کر سکتا۔ مجھ سے تم نفرت تبھی کر نا جب تم میرے بارے میں سب کچھ جانتے ہو تب نہیں جب کسی سے کچھ سنا ہو۔ لڑکیوں کو کمزور سمجھنے کی بھول کبھی مت کر نا لڑ کیاں وہ ہر کام کر سکتی ہیں جو لڑکے کبھی نہیں کر سکتے۔

Facebook Comments

پیاری بیوی
2021-10-11