پیر 26 جولائی 2021

کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت

توغ بالا سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل خام تیل حاصل ہوگا: او جی ڈی سی ایل— فوٹو:فائل

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ (او جی ڈی سی ایل)  نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرلی

او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق کوہاٹ کے توغ بالا میں نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی کوہاٹ بلاک میں تیل وگیس کی دریافت کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی  تیل و گیس کے ذخائر کوہاٹ کے چندا ویل 5 سے دریافت کیے گئے تھے۔

Facebook Comments


Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 6 PM Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM



0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x