ھفتہ 27 اپریل 2024

حنا خواجہ بائیات کی بیٹی کی شادی پر ‘ڈولا رے’ پر ڈانس

‘شہر ذات، متاع جان ہے تو، زندگی گلزار ہے، ایک نئی سنڈریلا، اڑان، بشر مومن، صنم، تم کون پیا اور کتنی گرہنیں باقی ہیں’ جیسے ڈراموں کی اداکارہ حنا خواجہ …

2020-12-19

عملے پر برسنے والے ٹام کروز خود کونسا ماسک استعمال کرتے ہیں؟
سی ڈی سی نے بھی اس طرح کے والوز والے ماسک کے حوالے سے خبردار کر رکھا ہے کہ یہ آپ کو کورونا وائرس سے نہیں بچا سکتا اور اس کو لگانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ ممکن ہے کیونکہ اس میں لگے والوز سانس کے ذریعے باہر آنے والے قطروں کو باہر نکلنے سے نہیں روک سکتے۔
2020-12-19

میں آپ کے گھر رشتہ بھیجوں؟  عمران عباس سے خاتون مداح کا سوال لیکن جواب کیا ملا؟ دلچسپ خبر
اداکار عمران عباس نے خاتون مداح کو اپنے گھر رشتہ بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔ عمران عباس نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں سے سوالات کرنے کا سیشن شروع کیا جس میں بہت سے لوگوں کی جانب سے دلچسپ سوالات کیے گئے
2020-12-19

انسٹا اور حقیقی زندگی میں کیا فرق؟ایمن خان نے بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی انسٹا گرام پر نظر آنے والی زندگی اور حقیقی زندگی میں کیا فرق ہے؟َ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان نے فوٹ واینڈ ویڈوی شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
2020-12-19

ارمیلا اپنے مسلم شوہر پر مسلسل تنقید پر پھٹ پڑیں
ارمیلا نے کہا کہ ہر چیز کی حد ہوتی ہے، بدقسمتی کی بات ہے کہ میرے شوہر اور ان کے گھر والوں پر تنقید کا نا ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے یہاں تک کہ انتہا پسندوں نے میرے وکی پیڈیا پیج کو بھی اپنی مرضی سے تبدیل کردیا ہے۔
2020-12-19

سوشل میڈیا سٹار والیا نجیب کی شوہر کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی
اسلام آباد(دھرتی نیوز)سوشل میڈیا سٹار والیا نجیب کی اپنے شوہر کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
2020-12-18

اداکارہ ثنا خان نے شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑی؟ شوہر مفتی انس سید نے بتادیا
اسلام آباد(دھرتی نیوز)شوبز سٹار ثنا خان سے شادی کرنے والے مفتی انس سید کا کہنا ہے کہ میرا ثناء کو فلم انڈسٹری چھڑوانے میں کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔
2020-12-18

اچانک شادی کرکے مداحوں کو سرپرائز کرنے والی نیہا ککڑ حاملہ ہوگئیں
ممبئی (دھرتی نیوز ڈیسک) اچانک شادی کرکے مداحوں کو سرپرائز کرنے والی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ حاملہ ہوگئیں۔
2020-12-18

انس جیسے انسان کیلیے کئی سالوں دعائیں کیں: ثناء خان
اسلام کی خاطر شوبز کو چھوڑنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے انڈسٹری چھوڑنے کے بعد عالم دین انس سے شادی کی تھی۔ اب ثناء خان نے شادی کے فیصلے کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے ایک دن کے اندر ہی شادی کرنے کا فیصلہ نہیں کیا بلکہ انس جیسے انسان کے لیے وہ کئی سالوں سے دعائیں کر رہی تھیں۔
2020-12-18

کیا گلوکارہ نیہا ککڑ حاملہ ہو گئیں؟
انسٹاگرام پر بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ایک تصویر نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ حال ہی میں گلوکار روحان پریت سنگھ کے ساتھ شادی کرنے والی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
2020-12-19