اتوار 28 اپریل 2024

ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ، بڑا دعویٰ
دھرتی نیوزکے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ سرفراز افضل نے مجاز اتھارٹی سے اجازت کے بغیر ہاوسنگ سوسائٹی کے پلاٹ فروخت کیے جس پر قومی خزانے کو نقصان پہنچا ،سرفراز افضل نے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خرید و فروخت کر کے شہریوں سے بھاری رقوم لوٹیں ،ایف آئی آر میں سرفراز افضل کے والد چوہدری افضل ، چچا ملک غلام رضا ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ آر ڈی اے طاہر میو کو بھی نامز د کیا گیاہے ۔
2020-11-18

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگالیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں سات پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 38 پیسے پر فروخت ہو رہاہے
2020-11-18

ٹوئٹر صارفین کے لیے خوشخبری، اہم فیچر شامل
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سب سے پہلے اسنیپ چیٹ پر اسٹوریز شیئر کی جاتی تھیں اور اس کے بعد انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک نے بھی اپنی اپنی ایپس میں اسٹوری فیچر کو شامل کر لیا تھا۔
2020-11-18

ننھی شہزادی کو آپ سب خوش آمدید کہیں، حنا الطاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نے نومولود بچی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ اداکارہ حنا الطاف نے فوٹ اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھتیجی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
2020-11-18

خاتون جج کا وکلا کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر چیف جسٹس پاکستان کو خط
ضلع فتح جنگ سے تعلق رکھنے والی ایک جج نے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد سمیت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی توجہ ماتحت عدلیہ میں کام کی جگہ پر وکلا کے غیرمہذب اور بدتمیزانہ رویے سے جوڈیشل افسران کو ہراساں کیے جانے کی طرف مبذول کرانے کیلئے خط لکھ دیا
2020-11-18

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد ملہی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا کہا ؟ جانئے
ملزم نے دھرتی نیوز سے خصوصی گفتگو میں اعتراف کیا کہ اس نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون کو باہر نکالا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔عابد ملہی کی بتایا کہ واردات میں ملزم شفقت اس کے ساتھ تھا، موٹر وے پر ایک گاڑی نظر آئی جسے دیکھ کر دونوں اس کے پاس چلے گئے، گاڑی کا شیشہ توڑا اور خاتون کو نیچے اتارا، پہلے اس سے 20 ہزار روپے لوٹے اور پھر اس زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
2020-11-18

پنجاب میں گنے کی امداد ی قیمت کتنے روپے فی من مقرر کر دی گئی ؟ جانئے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹیشن چارجز اور شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی بھی منظوری دی گئی۔
2020-11-18

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ میں کورونا کی تصدیق، ایم بی اے پروگرام بند
ڈائریکٹر آئی ایم اسٹیڈیز کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمنٹ اسٹیڈیز کے طالب علم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے پیش نظر ایم بی اے پروگرام سمسٹر 4 کے کلاسز دو ہفتوں کے لیے بند کردیے گئے۔
2020-11-18

سعودیہ کے ورک ویزوں کا اجراء اور توسیع آج سے ہوگی
سعودی قونصل خانہ کراچی کے مطابق مملکت سعودی عرب کا قونصل خانہ تمام ریکروٹمبٹ ایجینسیز کو آگاہ کرتا ہے کہ معیاد ختم ہونے والے ویزوں کی منسوخی کے لئے درخواست اور پروسیسنگ کی سہولت شروع کی جارہی ہے۔
2020-11-18

حمزہ علی اور اُن کی اہلیہ کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئیں
واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور گزشتہ برس 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حمزہ اور نیمل کے ہاں رواں برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
2020-11-18