ھفتہ 27 اپریل 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 31 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب ملک میں بھی قیمت میں کمی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیںMeAt20 ٹرینڈ، صارفین کی ذاتی معلومات کیلیے خطرہ

کورونا وائرس: حکومت نے پیٹرول 15 روپے سستا، مزدوروں کیلئے 200 ارب روپے مختص کردیے
ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مارچ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا تھا جب کہ اپریل کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Facebook Comments