ھفتہ 18 مئی 2024

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی: صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سےملاقات منسوخ ہونےکی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ 

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی رہنماؤں کے بیانات ملاقات نہ ہونے کی اہم وجہ بنے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم پی پی قیادت کی زبان پر ناخوش تھے اس لیے  صدر نےکراچی میں موجودگی کےباوجود اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ملاقات طے تھی جسے ایک روز قبل اچانک منسوخ کردیا گیا۔

Facebook Comments