ھفتہ 18 مئی 2024

مجسمہ آزادی پر آسمانی بجلی کہ کڑکنے پر دلکش منظر

مجسمہ آزادی پر آسمانی بجلی کہ کڑکنے پر دلکش منظر

امریکا میں گذشتہ روز  طوفانی بارش اور گرج چمک سے مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظر دور دور تک دیکھے گئے۔

کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی کڑک مجسمہ آزادی پر پڑی تو آسمان بجلی مختلف رنگ میں ڈھل گیا۔

اس دلچسپ اور حیرت انگیز منظر کی شہریوں نے مختلف زاویوں سے کمیرے میں عکس بندی کی۔

یہ منفرد اور دلکش مناظر سے بھرپور بجلی کڑکنے کی ویڈیو نہ صرف لوگوں کو حیران کررہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ یاد گار بن گیا ہے۔

Facebook Comments