ھفتہ 27 اپریل 2024

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 90 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار کے دوران ڈالر کے نرخ 1.12 روپے بڑھ گئے۔

آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Facebook Comments