جمعہ 26 اپریل 2024

کیا ٹینس اسٹار ماریا شراپووا باکسر بننے جارہی ہیں؟

کیا ٹینس اسٹار ماریا شراپووا باکسر بننے جارہی ہیں؟

معروف ٹینس اسٹار ماریا شراپووا نے ریٹائرمنٹ کے بعد باکسنگ کی تربیت لینا شروع کردی۔

روسی اسٹار نے ٹویٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ بیچ پر اپنے ٹرینر ٹونی کسانو سے باکسنگ کی تربیت لیتی نظر آرہی ہیں۔

کئی عالمی ٹورنامنٹ جیتنے والی مایہ ناز ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کو ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر معطل کردیا گیا تھا۔

Facebook Comments