ھفتہ 27 اپریل 2024

بیرون ملک سے شادی کرکے انتہائی ترقی یافتہ ملک جانے والی 42 فیصد خواتین کے بارے میں ایسا انکشاف کہ روح کانپ اٹھے

بیرون ملک سے شادی کرکے انتہائی ترقی یافتہ ملک جانے والی 42 فیصد خواتین کے بارے میں ایسا انکشاف کہ روح کانپ اٹھے

 دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں سے ایک جنوبی کوریا میں خواتین پر گھریلو تشدد کے واقعات عام سی بات بن چکے ہیں۔

2017 میں ہونے والے قومی انسانی حقوق کے کمیشن کے سروے کے مطابق جنوبی کوریا میں بیرون ممالک سے شادی کرکے آنے والی 42 فیصد خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔ بعض واقعات میں تو خواتین کو ان کے شوہروں نے قتل بھی کیا ہے۔

دوسری جانب جنوبی کوریا کی رہائشی شادی شدہ خواتین کے ساتھ گھریلو تشدد کی شرح قدرے کم ہے۔ جنوبی کوریائی خواتین میں سے 29 فیصد کو اپنے شوہر کے ہاتھوں استحصال کا سامنا ہے۔

Facebook Comments