اتوار 19 مئی 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور خاص کادورہ کریں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور خاص کادورہ کریں گے

کراچی(دھرتی نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور خاص کادورہ کریں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو میرپور خاص میں روشن آباد کے مقام پر ایل بی او ڈی کا معائنہ کریں گے

پنجاب میں امن و امان آئی جی تبدیل کرنے سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔سیدحسن مرتضی نے ایوان میں حکومت کو ناقابل عمل حل بتا دیا

بلاول بھٹو روشن آباد سے کیٹل فارم کے قریب ٹینٹ سٹی ریلیف کیمپ جائیں گے ۔

Facebook Comments