اتوار 19 مئی 2024

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی
فوٹو :فائل

کرائسٹ چرچ(دھرتی نیوز)نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی۔

آکلینڈ میں کورونا پر قابوپانے کے بعد پابندیاں اسی ہفتے ختم کرنے کااعلان کردیاگیا۔

دھرتی نیوز کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کو دوبارہ شکست دیدی۔

وزیراعظم نے آکلینڈ میں کورونا پر قابوپانے کے بعد پابندیاں اسی ہفتے ختم کرنے کااعلان کردیا،جیسنڈا آرڈرن کا کہناہے کہ آکلینڈ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ختم کردی گئی ۔

Facebook Comments