اتوار 05 مئی 2024

کویتی پارلیمنٹ کی شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق

کویتی پارلیمنٹ کی شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق

کویت کی پارلیمنٹ نے شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کردی، امیر
کویت شیخ نواف الصباح نے اپنے بھائی شیخ مشعل الاحمد کو ولی عہد نامزد کیا
تھا۔

کویت کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کی۔

انہوں نے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے سامنے نئے ولی عہد کی حیثیت سے حلف لیا۔

Facebook Comments