جمعہ 26 اپریل 2024

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا ٹیسٹ
کپتان بابراعظم کو بنانے کا فیصلہ کر لیاہے تاہم حتمی اعلان دورہ نیوزی
لینڈ کیلئے سکواڈ کے ساتھ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ مختلف کپتانوں
سے گروپنگ کا اندیشہ ہے جس کے پیش نظر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیہے ، بابراعظم
کو کپتان بنانے سے ٹیم میں گروپنگ کا خاتمہ ہو گا ۔ذرائع کا کہناہے کہ
کپتان کیلئے بابراعظم ، شان مسعود اور محمدر ضوان کے ناموں پر غور جاری ہے
تاہم بابراعظم ان میں سب سے زیادہ مضبوط امیدوار ہیں ۔

Facebook Comments