سونے کی قیمت میں معمولی کمی
صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500
روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام
سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی کے بعد اس کی نئی قیمت 97 ہزار 394 روپے ہو
گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments