جمعہ 26 اپریل 2024

مریم نواز خوبصورت تو ہے، بلاول، زرداری کیلئے سزا ہے

مریم نواز خوبصورت تو ہے، بلاول، زرداری کیلئے سزا ہے

سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ’آن ریکارڈ
کہتا ہوں، سچ بولوں گا مریم نواز خوبصورت تو ہے، میں بھی مانتا ہوں لیکن اس
خوبصورتی کے اوپر نواز شریف کی حکومتوں میں آپ کا کروڑوں روپیہ لگ چکا ہے۔
کروڑوں روپے کی سرجریاں کرائی ہیں،’مریم کی یہ خوبصورتی بھی آپ کی دی ہوئی
ہے اور یہ آپ کا مال ہے، اتنا پیسہ میں آپ میں سے کسی کو اٹھا کر اس پر
لگادوں تو آپ سارے براڈ پٹ اور ٹام کروز بن جاؤ گے۔‘

انہوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں کہا کہ
بلاول زرداری کیلئے سزا ہے، بلاول ملا ہے کہ ملی ہے، پتہ نہیں کیا ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ’نواز شریف تیرے والد کی لوہار کی دکان تھی، آج تو دنیا کا امیر ترین آدمی بن گیا ہے۔‘

Facebook Comments