جمعہ 26 اپریل 2024

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
کی گئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا
ہے۔

مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت
میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 اور 10
گرام سونا 98 ہزار 251 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 5
ڈالرز کے اضافے سے 1957 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔آل سندھ صراف
جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے
کم ہے۔

Facebook Comments