جمعہ 26 اپریل 2024

لاک ڈاﺅن کے بعد طلباءکو کرسمس کیلئے گھر بھیجنے کیلئے منفرد طرز کا آپشن دینے کا فیصلہ

لاک ڈاﺅن کے بعد طلباءکو کرسمس کیلئے گھر بھیجنے کیلئے منفرد طرز کا آپشن دینے کا فیصلہ

تفصیالت کے مطابق حکومت نے یونیورسٹیوں سے کہا ہے کہ وہ “طلباءکی سفری
ونڈو” کے دوران 3 سے 9 دسمبر کے درمیان روانگی کی تاریخیں مختص کریں ، تاکہ
کوویڈ۔19 کے پھیلاو¿ کے خطرے کو کم کیا جاسکے۔یونیورسٹیوں کا کہنا ہے کہ
اس عمل میں غلطیوں کی گنجائش بہت کم ہو گئی ،یونیورسٹیوں کے وزیر مشیل
ڈونیلن نے کہا کہ انگلینڈ میں چار ہفتوں کے قومی لاک ڈاو¿ن کے 2 ہفتہ کو
ختم ہونے کے بعد ہفتہ کا انتخاب کیا گیا کیونکہ “طلبا اپنے گھر والوں اور
ان کی عزیزواقارب کے لئے بہت کم مشکل پیدا کریں گے۔

Facebook Comments