جمعہ 26 اپریل 2024

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کے انٹرویو پر کہاہے کہ

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کے انٹرویو پر کہاہے کہ

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کے انٹرویو پر کہاہے کہ مریم نواز کہتی
تھیں فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،اب مریم کہہ رہی ہیں فوج
عمران خان کی حکومت کو ہٹائے،مریم نواز نے اپنے بیان کی نفی کی ہے،مریم کہہ
رہی ہیں عمران خان کو ہٹاﺅ اور مجھے لاﺅ،آرمی چیف نے کہہ دیا کہ فوج منتخب
حکومت کے ساتھ ہے۔وزیر ریلوے کاکہناتھا کہ دسمبر کا مہینہ اور فروری تک یہ
نہیں رہیں گے،یہ لوگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر4کی پیداوار ہیں،20 فروری تک
پارٹی ان کے ساتھ نہیں رہے گی ۔شیخ رشید نے کہاکہ گلگت بلتستان میں تحریک
انصاف حکومت بنائے گی،آزاد امیدواروںکا پلڑا بھاری رہے گا،تحریک انصاف11
،پیپلزپارٹی 6 سے 7 سیٹیں لے گی۔

Facebook Comments