ھفتہ 27 اپریل 2024

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی(دھرتی نیوز)ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ
بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے
اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 86
روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی
فی اونس قدر 6 ڈالر اضافے سے 1872 ڈالر ہے۔

Facebook Comments