جمعہ 26 اپریل 2024

پہلی مرتبہ انتہائی شرمناک سوشل نیٹ ورک لانچ کردیا گیا

پہلی مرتبہ انتہائی شرمناک سوشل نیٹ ورک لانچ کردیا گیا

دھرتی نیوزکے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ایما سیل نے 15سال قبل یہ کمپنی قائم کی تھی جس کا مقصد سیکس پارٹیاں منعقد کرنا اور خواتین کو غیرمردوں سے تعلق قائم کرنے کے مواقع فراہم کرنا تھا۔ اب کمپنی کی طرف سے سوشل میڈیا ایپلی کیشن متعارف کروا دی گئی ہے۔

ایما سیل کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا کورونا وائرس کے سبب سماجی فاصلے کی پابندی کر رہی ہے جس کی وجہ سے سیکس پارٹیوں کا انعقاد ممکن نہیں رہا، چنانچہ ہم نے ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا جس کے ذریعے لوگ اپنے گھروں میں بیٹھے ہوئے ایسی پارٹیوں کا حصہ بن سکیں۔ ہمارا مقصد بین الاقوامی سطح پر جنسی اعتبار سے آزاد ایک کمیونٹی قائم کرنا ہے اور اس ایپ کا متعارف کروایا جانا اسی مقصد کی طرف ایک قدم ہے۔ ہماری ایپلی کیشن دنیا کی پہلی سوشل نیٹ ورک ایپ ہے جو سیکس کے لیے بنائی گئی ہے۔

Facebook Comments