جمعہ 26 اپریل 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

لاہور(دھرتی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی ،پیرول پر رہائی27 نومبر دوپہر 2بجے ہو گی۔

دھرتی نیوزنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجی گئی سمری کی منظور ی دی ،ذرائع کاکہناہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز پیرول پر رہائی کی منظوری دی گئی،ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہے کہ پیرول پررہائی27 نومبر دوپہر 2 بجے ہو گی۔

Facebook Comments