ھفتہ 27 اپریل 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزییہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دےدیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کی۔

نوازشریف بذریعہ اشتہارطلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جب کہ دفترخارجہ کے ڈائریکٹر یورپ مبشرخان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروایا۔

Facebook Comments