ھفتہ 27 اپریل 2024

نیوزی لینڈ میں موجود سرفراز احمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟

نیوزی لینڈ میں موجود سرفراز احمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟
فوٹو : رائٹرز

لاہور (دھرتی نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کیوی سرزمین پر موجود قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ایک تصویر شیئر کی اور دل والی ایموجیز کا استعمال کیا۔ 

خیال رہے کہ سرفراز اکثر و بیشتر اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹس شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا بیٹا 5 بار چیمپینز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔

Facebook Comments