جمعہ 26 اپریل 2024

اماراتی حکام نے اسرائیلی شہریوں سے معذرت کیوں کی؟

اماراتی حکام نے اسرائیلی شہریوں سے معذرت کیوں کی؟

اسرائیلی مسافروں کو ائیرپورٹ پر 2گھنٹے تک روکنے کے واقعے پر امارتی حکام نے اسرائیلی شہریوں سے معذرت کرلی۔

واقعے کے روز امیگریشن حکام نے مسافروں سے دوبارہ آن لائن ویزا انٹری کرنے کو کہاتھا البتہ تکنیکی خرابی کے باعث اسرائیل جانے والی دو دیگر پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوگئی تھیں جب کہ اسرائیلی شہریوں کے ’ویزا آن آریول‘ کی پالیسی رہی۔

پروازیں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے اسرائیلی شہریوں کو 2 گھنٹے تک ائیرپورٹ پر رکنا پڑا جس پر اماراتی حکام نے ان سے معذرت کی۔

Facebook Comments