ھفتہ 27 اپریل 2024

سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ، فوادچودھری

سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ، فوادچودھری

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ،ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فضل الرحمان اورمریم بی بی جوچاہتے ہیں وہ نہیں ہونا،تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے ،مسئلہ جلسوں سے نہیں سمجھ سے حل ہونا ہے۔

Facebook Comments