جمعہ 26 اپریل 2024

شیخ رشید کو انتہائی اہم ٹاسک تھما دیا گیا

شیخ رشید کو انتہائی اہم ٹاسک تھما دیا گیا

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری کردی، شیخ رشید نے حکومت بنتے ہی وزارت داخلہ کا قلمدان مانگا تھا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تجربے کی بنیاد پر شیخ رشید کو وزیر ریلوے بنایا، تاہم سابق معاون خصوصی نعیم الحق نے شیخ رشید کو وزارت ریلوے پر منایا تھا۔

شیخ رشید کووزارت داخلہ کا عہدہ ملتے ہی  پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے نمٹنے کا ٹاسک بھی دے دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Facebook Comments