ھفتہ 27 اپریل 2024

وزیراعظم نے حکومتی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے حکومتی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزاعظم عمران خان نے حکومتی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج 14 دسمبر بروز پیر طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
اجلاس میں ملکی اور سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کچھ رہنما ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہونگے

Facebook Comments