ھفتہ 27 اپریل 2024

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات21 دسمبر تا 3 جنوری ہوں گی جبکہ اس دوران عدالتیں کھلی رہیں گی۔

سپریم کورٹ میں 21 تا 24 دسمبر دو بینچ کیسز کی شنوائی کریں گے۔

سپریم کوٹ کے رجسٹرار کے مطابق 21تا 24 جنوری سپریم کورٹ کے 2 بینچ کراچی اور ایک لاہوررجسٹری میں کیسز کی شنوائی ہوگی۔

Facebook Comments